امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا خیال ہے کہ ملک میں صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے فرضی ووٹ بھی ڈالے تھے۔صدر کے میڈیا ترجمان شان ا
سپائسر نے کہا کہ مسٹر ٹرمپ کا خیال ہے کہ فرضی ووٹنگ کا ان کا دعوی تحقیق اور ثبوتوں پر مبنی ہے۔تاہم، انہوں نے اس معاملے میں کسی طرح کےثبوت پیش نہیں کئے۔